ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحے کی نمائش اور گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، چار سے زیادہ افراد کے اجتماع اور ہر قسم کی ریلیوں پر بھی 31 جنوری تک پابندی برقرار رہے گی۔ انتظامیہ کے مطابق یہ اقدامات سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیے گئے ہیں۔