ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں بڑی دہشت گرد کارروائی ناکام، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ بلدیہ رئیس گوٹھ کے علاقے سے چار ٹن سے زائد دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا جو ڈرموں میں بھر کر شہر منتقل کیا جا رہا تھا۔

حکام کے مطابق کارروائی کے دوران 60 ڈرم، 5 گیس سلنڈر اور ایک منی ٹرک تحویل میں لے لیا گیا۔ یہ کارروائی زیرِ حراست دہشت گردوں کی معلومات پر کی گئی، جبکہ بم ڈسپوزل اسکوڈ نے برآمد شدہ مواد کو محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا۔