ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

دھند کے باعث موٹرویز بند، فضائی آپریشن متاثر

شدید دھند کے باعث ملک کے کئی علاقوں میں معمولات زندگی متاثر ہو گئے ہیں۔ حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ اور ایم 4 فیصل آباد سے شام کوٹ تک بند ہیں۔

دھند کے باعث پشاور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل جبکہ اسلام آباد میں جزوی طور پر متاثر ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے شارجہ سے پشاور آنے والی دو پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔