ذات صلة

جمع

ہاکی ورلڈ کپ 2026 کیلئے قومی ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ جاری

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیئم میں ہونے والے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ فیڈریشن کے مطابق ٹیم کی قیادت اور کوچنگ اسٹاف بھی مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ نیشنل کوچنگ ایڈوائزر ہرمن کروئس ورلڈ کپ کے دوران مشاورتی کردار ادا کریں گے.