ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پی ایس ایل فائنل میں شائقین کے نظم و ضبط کی تعریف، محسن نقوی کا بیان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل میں شائقین نے بہترین نظم و ضبط اور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔
انہوں نے بتایا کہ تماشائیوں نے دونوں ٹیموں کو بھرپور داد دی اور میچ کو خوب انجوائے کیا۔ فائنل میں 32 ہزار 600 شائقین نے شرکت کی۔
محسن نقوی کے مطابق مشکل حالات کے باوجود ایونٹ کامیابی سے مکمل ہوا، جبکہ آئندہ سیزن میں نئے وینیوز بھی شامل کیے جائیں گے۔