ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بابر اعظم و خرم شہزاد ڈھاکا روانہ، ٹیم کو جوائن کریں گے

بابر اعظم اور خرم شہزاد دورۂ بنگلا دیش کے لیے ڈھاکا روانہ ہو گئے ہیں۔ دونوں کھلاڑی پی ایس ایل فائنل میں مصروفیت کے باعث پہلے اسکواڈ کے ساتھ روانہ نہیں ہو سکے تھے۔

کھلاڑی آج ڈھاکا پہنچ کر ٹیم کو جوائن کریں گے، جہاں پاکستان ٹیم اپنا پہلا ٹریننگ سیشن بھی کرے گی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 8 مئی سے شروع ہوگا۔