ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

آبنائے ہرمز میں سیکیورٹی خدشات برقرار، جہازوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

یو کے میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں سیکیورٹی صورتحال اب بھی نازک ہے، جس کے باعث بحری جہازوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
ایجنسی کے مطابق امریکا نے جہازوں کی حفاظت کے لیے خصوصی سیکیورٹی زون قائم کیا ہے، جبکہ جہازوں کو عمان کی سمندری حدود سے گزرنے کو نسبتاً محفوظ قرار دیا گیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اہم عالمی گزرگاہ میں کسی بھی قسم کی سیکیورٹی خرابی عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل کو متاثر کر سکتی ہے۔