ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مراکش میں فوجی مشق کے دوران 2 امریکی اہلکار لاپتہ

مراکش کے جنوب مغربی علاقے میں فوجی مشق کے دوران امریکا کے دو اہلکار لاپتہ ہو گئے۔ واقعہ تان تان کے قریب تربیتی مقام پر پیش آیا۔
امریکی فوج کے مطابق اہلکار ہفتے کے روز لاپتہ ہوئے، جس کے بعد امریکا اور مراکش سمیت دیگر شراکت دار ممالک نے مشترکہ سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
یہ واقعہ سالانہ فوجی مشق افریکن لائن کے دوران پیش آیا، جس میں افریقا کے متعدد ممالک شریک ہیں۔