ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں بھتہ خوروں کے خلاف آپریشن، ایک ہلاک، دو گرفتار

کراچی کے علاقے گلبہار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ بھتہ خوروں کا مقابلہ کیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ملزم ہلاک جبکہ دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کے مطابق کارروائی کے دوران اضافی نفری بھی طلب کی گئی اور ملزمان کی شناخت و مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔