ذات صلة

جمع

سعودی تفریحی تقریبات میں 6 ماہ میں 4 کروڑ 57 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے مطابق رواں...

الاطاولہ ہیریٹیج فیسٹیول میں ماضی کے دیہاتی محافظوں کی شاندار جھلک

سعودی عرب کے الباحہ میں جاری نویں الاطاولہ ہیریٹیج...

طلاق کے بعد خود انحصاری میری مجبوری تھی، شرمین علی

اداکارہ شرمین علی نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق...

نمرہ خان نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے...

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی تیاریاں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026 کے متحدہ عرب...

چہلمِ امام حسینؓ، ملک بھر میں جلوس آج نکالے جائیں گے

نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقا کے چہلم کے موقع پر آج ملک بھر میں عزاداری کے جلوس برآمد ہوں گے، جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا، جس کے باعث ایم اے جناح روڈ سمیت متعدد اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند رہیں گی۔ شہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک کو متبادل راستوں پر منتقل کرنے کا منصوبہ بھی ترتیب دیا گیا ہے۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سفر سے قبل ٹریفک پلان سے آگاہی حاصل کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔