ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

وینزویلا میں زلزلوں سے تباہی، ہلاکتیں 2,595 تک پہنچ گئیں

وینزویلا کی عبوری صدر روڈریگز کے مطابق حالیہ زلزلوں میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 2,595 ہو گئی ہے، جبکہ لاگوئیرا ریاست میں تقریباً تمام سرکاری اہلکار بھی جان کی بازی ہار گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 189 عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں اور سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے آئی ایم ایف کے تعاون سے 20 کروڑ ڈالر کا تعمیرِ نو فنڈ قائم کیا جا رہا ہے، جبکہ عالمی بینک نے بھی مالی معاونت کی پیشکش کی ہے۔