ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

تہران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسدِ خاکی تہران کی گرینڈ مصلیٰ مسجد پہنچا دیا گیا ہے، جہاں نمازِ جنازہ اور دیگر آخری رسومات کی تیاریاں جاری ہیں۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے، جبکہ تدفین کی آخری رسومات مشہد میں واقع امام رضاؑ کے مزار پر ادا کی جائیں گی۔ ایرانی حکام کے مطابق رواں برس ہونے والے حملوں میں آیت اللہ علی خامنہ ای اپنے خاندان کے متعدد افراد اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ جاں بحق ہوئے تھے۔