ذات صلة

جمع

قصیم میں دنیا کے سب سے بڑے کھجور میلے کا آغاز

سعودی عرب کے قصیم ریجن میں بریدہ انٹرنیشنل کھجور...

حدودِ شمالیہ کے لکڑی کے پیمانے قدیم تجارت کی یادگار

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں استعمال ہونے والے...

فیصل قریشی نے پاکستانی ڈراموں کی عالمی مقبولیت پر اظہارِ خیال

اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے...

اکبر اسلام نے ثناء جاوید سے متعلق تاثر پر وضاحت کر دی

سینئر اداکار اکبر اسلام نے اداکارہ ثناء جاوید کے...

عروہ حسین کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی

اداکارہ عروہ حسین نے حال ہی میں ایک تقریب...

قصیم میں دنیا کے سب سے بڑے کھجور میلے کا آغاز

سعودی عرب کے قصیم ریجن میں بریدہ انٹرنیشنل کھجور میلے کا آغاز کر دیا گیا، جو دنیا کی سب سے بڑی کھجور منڈیوں میں شمار ہوتا ہے اور گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل ہے۔

یہ میلہ 14 اکتوبر 2026 تک جاری رہے گا، جہاں مقامی اور غیر ملکی خریداروں، تاجروں اور سیاحوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ قصیم میں تقریباً ایک کروڑ 10 لاکھ کھجور کے درخت موجود ہیں اور سالانہ 5 لاکھ 78 ہزار ٹن سے زائد کھجور پیدا ہوتی ہے۔

میلے میں کھجور کی خرید و فروخت کے ساتھ زرعی نمائشیں، نخلستانوں کی دیکھ بھال، پیداوار میں اضافے اور فصل کو محفوظ رکھنے سے متعلق آگاہی پروگرام بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔