ذات صلة

جمع

قصیم میں دنیا کے سب سے بڑے کھجور میلے کا آغاز

سعودی عرب کے قصیم ریجن میں بریدہ انٹرنیشنل کھجور...

حدودِ شمالیہ کے لکڑی کے پیمانے قدیم تجارت کی یادگار

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں استعمال ہونے والے...

فیصل قریشی نے پاکستانی ڈراموں کی عالمی مقبولیت پر اظہارِ خیال

اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے...

اکبر اسلام نے ثناء جاوید سے متعلق تاثر پر وضاحت کر دی

سینئر اداکار اکبر اسلام نے اداکارہ ثناء جاوید کے...

عروہ حسین کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی

اداکارہ عروہ حسین نے حال ہی میں ایک تقریب...

میانوالی میں بند کار میں دم گھٹنے سے 4 بچے جاں بحق

میانوالی کے علاقے کھگلانوالہ میں بند کار کے اندر دم گھٹنے سے تین بچیوں اور ایک بچے کی جان چلی گئی۔

پولیس کے مطابق چاروں بچے کھیلتے ہوئے ایک کھڑی گاڑی میں داخل ہوئے، جہاں دروازہ لاک ہونے کے باعث وہ باہر نہ نکل سکے۔ کافی دیر تک گاڑی کے اندر محصور رہنے سے ان کا دم گھٹ گیا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لے لیں اور واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔