ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بھارتی پریزنٹر کو پاکستان کے حوالے سے مثبت تبصرے پر شدید تنقید کا سامنا

بھارتی اسپورٹس پریزنٹر صاحبہ بالی ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔

انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ 2005 میں پاکستان کے لاہور اور کراچی کا دورہ ان کے لیے آنکھیں کھول دینے والا تجربہ تھا۔ صاحبہ بالی نے کہا کہ پاکستانی بہت پیار کرنے والے لوگ ہیں اور وہ بھارت سے آنے پر خوش نظر آئے۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متعصب بھارتی صارفین نے نہ صرف ان پر تنقید کی بلکہ ان کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا۔