ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ریشم اور دیدار کے درمیان پرانا تنازع دوبارہ شدت اختیار کر گیا

لالی ووڈ کی اداکاراؤں ریشم اور دیدار کے درمیان پرانی لفظی جنگ دوبارہ بھڑک گئی ہے۔ دیدار نے ایک پروگرام میں ریشم کو منفی شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ دوستوں اور شوبز کے دیگر افراد کو نقصان پہنچاتی ہیں۔

ردعمل میں ریشم نے دعویٰ کیا کہ دیدار کی تنقید دراصل ان کے فلاحی کاموں، خاص طور پر لنگر کی وجہ سے حسد ہے اور انہوں نے بتایا کہ دیدار زیادہ تر کسی کی بہن کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔

اس کے بعد دیدار نے سوشل میڈیا پر اپنی سینڈل کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سخت پیغام دیا کہ “میری جوتی بھی معافی نہیں مانگے گی”، جس کے بعد یہ معاملہ آن لائن مزید گرم ہو گیا۔