ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

برطانوی مہم جو نے سعودی صحرا میں 2 ہزار کلومیٹر کا تاریخی پیدل سفر مکمل کر لیا

برطانوی مہم جو روزی سٹینسر نے خواتین پر مشتمل ٹیم اور اونٹوں کے ساتھ 69 روز میں سعودی عرب کے تاریخی راہِ بخور پر تقریباً 2 ہزار کلومیٹر کا پیدل سفر مکمل کر لیا۔ اس دوران ٹیم نے نجران سے تبوک تک قدیم تجارتی راستوں، تاریخی مقامات اور صحراؤں کو عبور کیا۔ روزی سٹینسر نے اس مہم کو اپنی زندگی کا یادگار تجربہ قرار دیتے ہوئے سعودی عوام کی مہمان نوازی، ثقافتی ورثے اور ملک میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کو بے حد سراہا۔