ذات صلة

جمع

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں...

امریکا نے متعدد تجارتی شراکت دار ممالک پر نئے ٹیرف نافذ کر دیے

ٹرمپ انتظامیہ نے 60 تجارتی شراکت دار ممالک پر...

سعودی عرب میں اے آئی سے سمارٹ فارمنگ، آم کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

سعودی عرب کے عسیر ریجن میں مصنوعی ذہانت پر مبنی سمارٹ فارمنگ کے ذریعے آم کی کامیاب کاشت کی جا رہی ہے۔ جدید سینسرز اور ڈیجیٹل نظام کی مدد سے مٹی، پانی اور موسم کی مسلسل نگرانی کی جاتی ہے، جس سے پیداوار اور پانی کے مؤثر استعمال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ ماہرین کے مطابق اے آئی، ہائیڈروپونکس اور دیگر جدید زرعی ٹیکنالوجیز سعودی زرعی شعبے میں نئی تبدیلی کی بنیاد بن رہی ہیں۔