تازہ ترین

      الأكثر شهرة

      ریاض ایئر کا تیسرا بین الاقوامی روٹ، قاہرہ کے لیے پروازیں جلد شروع

      سعودی عرب کی نئی قومی فضائی کمپنی Riyadh Air نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کے تیسرے مرحلے کے لیے مصر کو منتخب...

      سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ سائنسی اور صحت کے شعبے میں تعاون کی منظوری دی

      سعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ سائنسی، تربیتی اور تحقیقی شعبوں میں تعاون اور صحت کے شعبے میں مفاہمتی یادداشتوں...

      بیش رمضان بازار: جازان میں رمضان کی سیاحتی، ثقافتی اور معاشی سرگرمیوں کا مرکز

      سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران رمضان بازار اپنی ثقافتی اور معاشرتی اہمیت کے لیے مشہور ہیں، اور جازان ریجن میں...

      اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کی سعودی عرب اور دیگر ممالک کی شدید مذمت

      سعودی عرب اور متعدد برادر اور دوست ممالک نے اسرائیل کے مغربی کنارے میں غیرقانونی توسیعی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔...

      تاریخی علاقہ درعیہ: جزیرہ نما عرب کی تشکیل میں کلیدی کردار

      سعودی عرب کی موجودہ رفعت اور استحکام کی جڑیں صدیوں پرانی تاریخ میں پیوست ہیں، اور اس کا آغاز 430ء میں وادی...

      ریاض کی تاریخی مسجد القبلی کی بحالی اور تعمیرِ نو مکمل

      ریاض کے علاقے منفوحہ میں تاریخی مسجد القبلی کی تعمیرِ نو کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ یہ اقدام شہزادہ محمد...

      رمضان میں العلا کے سائیکلنگ ٹریکس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت

      العلا میں رمضان المبارک کے دوران سائیکلنگ ٹریکس نوجوانوں اور بزرگوں میں غیر معمولی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ مختلف عمروں کے...

      ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات

      سعودی دارالحکومت ریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سعودی–امریکا تعلقات اور...

      مدینہ منورہ: سعودی ولی عہد کا مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری

      مدینہ منورہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مسجدِ نبوی ﷺ کا دورہ کیا اور روضۂ رسول ﷺ پر حاضری...

      فلسطینی عوام کے لیے سعودی عرب کی 1 ارب ڈالر مالی معاونت

      سعودی وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قیامِ امن سے مشرقِ وسطیٰ کے خطے میں امید اور...