ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ولی عہد محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات

سعودی دارالحکومت ریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ملاقات کی۔

ملاقات میں سعودی–امریکا تعلقات اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان، وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر موسیٰ العیبان بھی موجود تھے۔