ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

کوئٹہ میں گیس پائپ لائن دھماکہ، فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں دھماکے کے باعث 18 انچ قطر کی لائن کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس سے گیس کی فراہمی متاثر ہونے کا امکان ہے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کے مطابق سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد نقصان کا مکمل جائزہ لیا جائے گا۔ مرمت کے لیے ضروری پائپ کراچی سے منگوائے جائیں گے، جبکہ شہریوں کو ایک سے دو روز تک گیس کے متبادل انتظامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔