ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا ایران کشیدگی میں پاکستان کا کردار خطے کے مفاد میں ہے، سفیر پاکستان

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی ثالثی کی کوششیں وسیع تر علاقائی استحکام کے لیے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کو تیار ہے، تاہم حتمی فیصلے متعلقہ فریقین نے خود کرنے ہیں۔