ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسحاق ڈار کا اہم دورۂ چین، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت متوقع

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ دورہ چینی وزیرِ خارجہ کی دعوت پر ہو رہا ہے، جس کے دوران وہ بیجنگ میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے۔

اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، خطے کی موجودہ صورتحال اور عالمی سطح کے اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال متوقع ہے۔ یہ دورہ پاکستان اور چین کے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔