ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران میں مبینہ حملہ سازش پر دو افراد کو سزائے موت

ایران میں اپوزیشن گروپ سے مبینہ تعلق اور حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔

بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق ایرانی عدلیہ کا کہنا ہے کہ دونوں افراد “پیپلز مجاہدین آرگنائزیشن آف ایران” سے وابستہ تھے۔

حکام کے مطابق ملزمان تہران میں دیسی ساختہ لانچر ڈیوائسز کے ذریعے مسلح کارروائی کی تیاری کر رہے تھے۔