ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بنگلادیش میں افسوسناک حادثہ، بس دریا میں گرنے سے 18 افراد ہلاک

بنگلادیش میں دریائے پدما میں ایک مسافر بس گرنے کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق بس راجباڑی سے ڈھاکا جا رہی تھی اور اس میں تقریباً 50 افراد سوار تھے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس فیری پر چڑھتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکی اور دریا میں جا گری۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کچھ مسافر اپنی مدد آپ کے تحت تیر کر کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔