ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

آندھرا پردیش میں ہولناک حادثہ، بس میں آگ لگنے سے 12 افراد جان بحق

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر بس اور ڈمپر کے درمیان شدید ٹکر کے بعد بس میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد جان سے گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق بس تلنگانہ کے شہر نرمل سے نیلور جا رہی تھی اور حادثہ صبح کے وقت پیش آیا۔ تصادم کے فوراً بعد آگ لگنے سے کئی مسافر جھلس گئے۔

ریسکیو حکام نے زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا ہے، جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ موجود ہے۔