ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ثبوت نہ ہونے پر گھریلو ملازمہ بڑے چوری کیس سے بری

اسلام آباد کی عدالت نے کروڑوں روپے کی مبینہ چوری کے مقدمے میں گھریلو ملازمہ کو بری کر دیا۔ سماعت کے دوران عدالت نے نشاندہی کی کہ اتنی بڑی رقم کے دعوے کے باوجود صرف معمولی رقم برآمد ہوئی اور استغاثہ کوئی ٹھوس ثبوت یا گواہ پیش نہ کر سکا۔ عدالت کے مطابق غیر ملکی کرنسی یا چوری سے متعلق شواہد بھی فراہم نہیں کیے گئے، جس پر مقدمہ ختم کر دیا گیا۔