ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں ہلکی بارش کی پیشگوئی، موسم خوشگوار رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور مختلف علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری تک جا سکتا ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ شہر میں نمی کا تناسب بھی زیادہ یعنی 84 فیصد بتایا گیا ہے، جس سے حبس کا احساس برقرار رہ سکتا ہے۔