ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی، شائقین سے معذرت: محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کے مفاد کو ترجیح دینا ضروری تھا۔ لاہور میں پی ایس ایل کی تقریب کے دوران ٹرافی اور ترانہ بھی لانچ کیا گیا۔ محسن نقوی نے یقین دلایا کہ آج کی یہ قربانی مستقبل میں آسانی کا سبب بنے گی، اور پی ایس ایل کو مزید ترقی دینے کا عزم ظاہر کیا۔