ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

طلاق سے پہلے ہی فیصل قریشی نے شادی کی پیشکش کی: ثناء فیصل

پاکستانی اداکارہ ثناء فیصل نے بتایا کہ اُن کی پہلی شادی مشکلات کے باعث طلاق پر ختم ہوئی۔ طلاق سے پہلے ہی فیصل قریشی نے انہیں کال کر کے شادی کی پیشکش کی، اور ثناء فیصل کی عدت ختم ہونے کے ایک دن بعد ہی ان کا نکاح طے پا گیا۔ ثناء فیصل نے کہا کہ پہلی ملاقات ایک شادی کی تقریب میں ہوئی تھی، جہاں فیصل قریشی نے انہیں شادی کے لیے مدعو کرنا چاہا تھا مگر اس وقت وہ پہلے سے شادی شدہ تھیں۔