ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

ملیر میں جھگڑا فائرنگ میں بدل گیا، دو افراد زخمی

کراچی کے علاقے ملیر کھوکھراپار میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مقامی افراد نے ملزم کو اسلحے سمیت پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا، بعد ازاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر اسے حراست میں لے لیا۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔