ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ، مختلف شہروں میں پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج سے 30 مارچ تک ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے کئی شہروں میں مخصوص تاریخوں پر بارش کا امکان ہے جبکہ بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے۔