ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی ولی عہد اور مصری صدر نے خطے میں فوجی کشیدگی پر تبادلۂ خیال کیا

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے پیر کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور خطے میں جاری خطرناک فوجی کشیدگی پر تبادلۂ خیال کیا۔

مصری صدر نے سعودی عرب کے خلاف ایرانی حملوں کی مذمت کی اور مملکت کی خود مختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنی حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کیا۔