ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عمیر جسوال کا شریکِ حیات کو دھوکہ دینے والوں کے لیے پیغام

Umair Jaswal نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شریکِ حیات کو دھوکہ دینے والوں کے لیے پیغام دیا کہ “معذرت، اگر آپ نے اپنے پارٹنر کو دھوکا دیا ہے تو آپ ہمارے ساتھ نہیں رہ سکتے” اور کہا کہ اس رویے کو 2026ء میں عام کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر فوری وائرل ہو گئی اور صارفین عمیر کی رائے سے متفق نظر آئے۔ عمیر جسوال نے اکتوبر 2020ء میں Sana Javed سے شادی کی تھی، تاہم 2024ء میں دونوں نے الگ راستے اختیار کیے اور عمیر نے بعد میں اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا، جبکہ اپنی دوسری اہلیہ کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں۔