ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج

Pakistan اور Bangladesh کے درمیان دوسرا ون ڈے آج Sher-e-Bangla Stadium میں کھیلا جائے گا۔ تین میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی، میزبان ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 16ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کیا۔ بنگلادیش کی جانب سے Tamzid Hasan نے 67 ناقابل شکست رنز بنائے، جبکہ Najmul Hossain Shanto نے 27 رنز اسکور کیے۔ پاکستان کی جانب سے Shaheen Shah Afridi اور Mohammad Wasim نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی۔