ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

حرمین شریفین میں اعتکاف کا آغاز، ہزاروں افراد عبادت میں مصروف

رمضان المبارک کے آخری عشرے کے آغاز کے ساتھ ہی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہزاروں افراد اعتکاف کے لیے بیٹھ گئے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق 20 رمضان سے اعتکاف کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے اور اس کے لیے 15 ہزار سے زائد افراد پہلے ہی رجسٹریشن کرا چکے تھے۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں معتکفین اور عمرہ زائرین لیلۃ القدر کی تلاش میں خصوصی عبادات میں مصروف ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث کچھ پروازیں منسوخ ہونے کے بعد دونوں مقدس مساجد میں زائرین کی تعداد غیر معمولی طور پر بڑھ گئی ہے۔