ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سرگودھا میں شوہر پر بیوی کو تیزاب پلانے کا الزام، بہاولپور میں لاپتا لڑکے کی لاش برآمد

سرگودھا کے نواحی علاقے 126 شمالی میں ایک شخص پر مبینہ طور پر اپنی نوجوان بیوی کو تیزاب پلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم شوہر کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

دوسری جانب بہاولپور کے علاقے گوٹھ مہرو کے قبرستان سے 12 سالہ لاپتا لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکا تین روز قبل دکان سے سامان لینے گیا تھا اور واپس نہیں آیا تھا۔ والد نے بیٹے کے ساتھ زیادتی کا شبہ ظاہر کیا ہے جبکہ پولیس نے معاملے کی میڈیکل رپورٹ کے ذریعے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔