ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

محمود اسلم نے محبت کی شادی کی دلچسپ داستان سنائی

پاکستان کے سینئر اداکار محمود اسلم نے جیو ٹی وی کے شو “ہنسنا منع ہے” میں اپنی محبت کی شادی کی دلچسپ کہانی سنائی۔ انہوں نے بتایا کہ ایک مزاحیہ جملے کی وجہ سے وہ حقیقت میں سہگل خاندان کے داماد بن گئے۔

اداکار نے کہا کہ گریجویشن کے بعد ایک آئس کریم پارلر میں مینیجر کی ملازمت کے دوران ان کی مستقبل کی اہلیہ پارلر آتی رہیں اور دوستوں کے ذریعے پسندیدگی ظاہر کرنے کی کوششیں کیں۔ آخرکار، خود وہ آئس کریم پارلر آئیں، ملاقات ہوئی اور دونوں کی محبت شادی میں بدل گئی۔