ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

طوبیٰ انور کی شوبز انٹری کی دلچسپ داستان

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں انٹری کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ابتدا میں وہ پروڈکشن کے شعبے میں کام کر رہی تھیں، جہاں ان کی ملاقات مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سے ہوئی جو بعد میں رشتہ ازدواج میں بدل گئی۔

اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے خود کبھی کسی پروڈکشن ہاؤس سے رابطہ نہیں کیا، بلکہ ہمایوں سعید کے پروڈکشن ہاؤس کی ایک خاتون نے انہیں آڈیشن کے لیے ترغیب دی۔ اسی آڈیشن کی بنیاد پر طوبیٰ انور کو اداکاری کا موقع ملا اور اس کے بعد وہ مختلف ڈراموں میں مسلسل کام کر رہی ہیں۔