ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں بارش کا الرٹ، کئی علاقوں میں اسکول بند

سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے ملک کے...

ملائیشیا میں قرآن و سائنس سے متعلق عالمی کونسل کا افتتاح

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں رابطہ عالم اسلامی کے...

ریما خان کا پرانا واقعہ: ساتھی اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ہدایت کارہ ریما خان...

کوئٹہ کی پلے آف امیدیں برقرار، کارکردگی بہتر بنانے کا عزم

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ سہیل تنویر نے...

سعودی ولی عہد سے سینیگال، قازقستان اور چاڈ کے صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جمعرات کو سینیگال، قازقستان اور چاڈ کے صدور نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال اور فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سینیگال کے صدر بصیرو جومائی فائی، قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکایف اور چاڈ کے صدر نے ایرانی حملوں کے حوالے سے مملکت کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا اور مملکت کی خود مختاری، سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے اقدامات کی حمایت دہرائی۔