ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شہزادہ فیصل بن فرحان نے روسی اور مصری وزرائے خارجہ سے علاقائی صورتحال پر بات چیت کی

شہزادہ فیصل بن فرحان نے پیر کو اپنے مصری ہم منصب ڈاکٹر بدر عبدالعطی اور روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ بات چیت میں حالیہ علاقائی حالات، خطے کی سلامتی اور استحکام برقرار رکھنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس سے قبل روسی وزیرخارجہ نے شہزادہ فیصل بن فرحان کو دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ایک مکتوب بھی بھیجا تھا۔

مزید برآں، سعودی نائب وزیرخارجہ انجینیئر ولید الخریجی نے ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں سرگئی کوزلوف سے ملاقات کر کے یہ مکتوب وصول کیا۔