ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکی رپورٹ میں بگرام ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ

ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ’آپریشن غضب للحق‘ کے تحت پاکستان نے افغانستان کے اہم فوجی مرکز بگرام ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق اس کارروائی میں ایک ایئرکرافٹ ہینگر اور دو گودام تباہ ہوئے، جن کی مبینہ سیٹلائٹ تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔

اخبار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایک ہفتے کے دوران افغانستان میں مختلف فوجی اہداف پر پچاس سے زائد فضائی حملے کیے۔ رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ افغانستان میں شدت پسند عناصر کی موجودگی سے متعلق شواہد اقوامِ متحدہ کی رپورٹس میں پیش کیے جا چکے ہیں۔

تاہم اس خبر پر متعلقہ حکام کی جانب سے باضابطہ مؤقف سامنے آنا باقی ہے۔