ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عالمی کشیدگی کے بعد حکومت کا پیٹرولیم صورتحال پر ہنگامی اقدام

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ اس صورتحال کے پیشِ نظر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 18 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ہے جو ملک میں پیٹرولیم قیمتوں اور رسد کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔

کمیٹی کی سربراہی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے، جبکہ اس میں متعلقہ وفاقی وزراء، اہم اداروں کے سربراہان اور اعلیٰ حکام شامل ہوں گے۔

یہ کمیٹی عالمی حالات کے پاکستان کی معیشت پر ممکنہ اثرات کا تجزیہ کرے گی اور طویل کشیدگی کی صورت میں متبادل حکمتِ عملی بھی تیار کرے گی تاکہ پیٹرولیم سپلائی متاثر نہ ہو۔