ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی: نوجوان کی پاک فوج کے حق میں ریلیاں

کراچی کے ایک نوجوان نے شہر کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے حق میں ریلیاں نکالیں۔ ریلی میں شریک افراد نے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیا اور مختلف نعرے لگائے۔ شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ملکی دفاع کے معاملے میں افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

واضح رہے کہ پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے تناظر میں پاکستان نے ’آپریشن غضب للحق‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری مؤقف کے مطابق جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

حکام کے مطابق کارروائیوں کے دوران درجنوں شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ کئی پوسٹیں اور عسکری تنصیبات تباہ کی گئیں۔ مزید جوابی کارروائیاں جاری رہنے کا بھی بتایا گیا ہے۔