ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

آسٹریلوی ہیڈ کوچ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ناکامی کا ملبہ کھلاڑیوں پر ڈالا

آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناکامی اور گروپ مرحلے میں زمبابوے اور سری لنکا سے شکست کا ذمہ دار کھلاڑیوں کو قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم کی پرفارمنس مایوس کن رہی کیونکہ کئی کھلاڑی ایک ساتھ مؤثر نہیں تھے اور تینوں شعبوں میں بہتری کی ضرورت ہے۔

ہیڈ کوچ نے مزید کہا کہ پچھلے ورلڈ کپ میں جیت کے بعد توقعات زیادہ تھیں، لیکن اب ٹیم کو اپنی کمزوریوں کا جائزہ لینا ہوگا اور بی بی ایل اور پی ایس ایل جیسے ٹورنامنٹس کے ذریعے بہتری لانی ہوگی۔