ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سولجر بازار میں گیس لیکیج سے دھماکا، 3 افراد جان سے گئے

کراچی کے علاقے سولجر بازار تین نمبر میں ایک رہائشی عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہوئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 10 سالہ بچی نازیہ بھی شامل ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔