ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ملک میں رمضان کا پہلا روزہ، سحری و افطار کی رونقیں

پاکستان بھر میں رمضان المبارک کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور پہلی سحری کے لیے گھروں اور بازاروں میں خاصی چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔ شہری سحر و افطار کے سامان کی خریداری میں مصروف ہیں جبکہ مساجد میں بھی عبادات کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ سحری اور افطار کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، جبکہ صبح 3 بجے سے رات 10:30 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے پر ملک بھر اور پوری امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔