ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں ہلکی بارش اور تیز ہواؤں کا امکان، دھند سے موٹرویز متاثر

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں ہلکی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ تاہم جمعہ اور ہفتہ کو شہر میں درجۂ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

ادھر بلوچستان کے شمالی، بالائی اور سرحدی علاقوں میں مغربی موسمی نظام شدت اختیار کر چکا ہے، جس کے اثرات مختلف علاقوں میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک بند کر دی گئی ہے، جبکہ موٹروے ایم 11 بھی ٹریفک کے لیے بند ہے۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔