ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عروب جتوئی کے موبائل کا فرانزک کروانے کی درخواست منظور، عبوری ضمانت میں توسیع

سیشن کورٹ لاہور نے جوئے کی ایپ کے مقدمے میں عروب جتوئی کے موبائل کا فرانزک کروانے کی استدعا منظور کر لی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے ملزمہ کی عبوری ضمانت 24 مارچ تک بڑھا دی۔

عدالت نے ہدایت کی کہ ملزمہ آئندہ اپنی حاضری یقینی بنائے، اور فرانزک رپورٹ کے لیے مہلت بھی دی گئی، جو رمضان کے بعد پیش کی جائے گی۔