ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کولمبو میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلنا مشکل ہو گا، بھارتی اسسٹنٹ کوچ

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں بھارت کے خلاف پاکستان کا میچ ہونے کی اجازت ملنے پر بھارتی اسسٹنٹ کوچ ریان ٹین ڈوشیٹ نے کہا کہ کولمبو میں کھیلنا ایک چیلنج ہوگا، کیونکہ پاکستانی ٹیم وہاں گزشتہ دو ہفتے سے موجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم پوری توجہ بہترین کھیل پیش کرنے پر مرکوز کرے گی۔ یاد رہے کہ بھارت نے سری لنکا روانہ ہونے سے پہلے نمیبیا کے خلاف میچ کھیلا، اور آئی سی سی نے سیکیورٹی خدشات کے باوجود وینیو تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔